ایک مرتبہ کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت سے متعلق
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَمَرَّةً.
معیقب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: اگر تمہیں (کنکریوں پر) ہاتھ پھیرنا ضروری ہی ہو تو ایک بار پھیر سکتے ہو ۔
Abu Salamah bin Abdur-Rahman said: "Muaiqib told me that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: If you have to do that, then do it only once".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1192
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العمل فی ال صلاة ٨ (١٢٠٧)، صحیح مسلم/المساجد ١٢ (٥٤٦)، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٦)، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٨٠)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٦٢ (١٠٢٦)، مسند احمد ٣/٤٢٦ و ٥/٤٢٥، ٤٢٦، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٧)، (تحفة الأشراف: ١١٤٨٥) (صحیح )