Sunan An Nasai 1192

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1192Sunan An Nasai

نماز کے دوران کنکریوں کو ہٹانا منع ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى، فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ.

ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ کنکری پر ہاتھ نہ پھیرے، کیونکہ رحمت اس کا سامنا کر رہی ہوتی ہے ۔

was narrated that Abu Dharr said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: When any one of you stands in prayer, let him not smooth the pebbles, for he is facing Mercy".

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1191
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٥)، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٧٩)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٦٢ (١٠٢٧)، (تحفة الأشراف: ١١٩٩٧)، مسند احمد ٥/١٤٩، ١٥٠، ١٦٣، ١٧٩، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٨) (ضعیف) (اس کے راوی ” أبو الأحوص “ لین الحدیث ہیں )