نماز کی حالت میں سلام کا جواب اشارہ سے دینا کیسا ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبٌ يَعْنِي ابْنَ جَرِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ: أَنَّهُ سَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَرَدَّ عَلَيْهِ.
عمار بن یاسر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سلام کیا، اور آپ نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ نے انہیں (اشارے سے) جواب دیا۔
It was narrated from Ammar bin Yasir that: He greeted the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) with the Salam when he was praying, and he returned the greeting.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1188
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، مسند احمد ٤/٢٦٣، (تحفة الأشراف: ١٠٣٦٧) (صحیح الإسناد )