Sunan An Nasai 1128

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیثBeginning the Prayer
صحیح

ایک دوسری قسم کی دعا

جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اپنے سجدے میں کہتے تھے : اللہم لک سجدت وبک آمنت ولک أسلمت وأنت ربي سجد وجہي للذي خلقہ وصورہ وشق سمعہ وبصرہ تبارک اللہ أحسن الخالقين اے اللہ ! میں نے تیرے لیے اپنی پیشانی زمین پر ٹیک دی، تیرے ہی اوپر ایمان لایا، تیرے ہی لیے میں مسلمان ہوا، تو ہی میرا رب ہے، میرے چہرہ نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اور اس کی صورت گری کی، اور جس نے اس کے کان اور اس کی آنکھیں بنائیں، بڑی برکتوں والا ہے، اللہ سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے) ۔

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، قال: أَنْبَأَنَا أَبُو حَيْوَةَ، قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ وَأَنْتَ رَبِّي سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.

It was narrated from Jabir bin Abdullah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say when prostrating: "Allahumma laka sajadtu wa laka aslamtu wa anta Rabbi, sajada wajhi lilladhi khalaqahu wa sawwarahu wa shaqqa samahu wa basarahu, tabarak Allahu ahsanul-khaliqin ( O Allah, to You I have prostrated and in You I have believed and to You I have submitted, and You are my Lord. My face has prostrated to the One Who created it and formed it, and brought forth its hearing and sight. Blessed be Allah the best of Creators").

About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1127
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٣٠٥٠) (صحیح )