Sunan An Nasai 1127

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیثBeginning the Prayer
صحیح

دوران سجدہ ایک دوسری قسم دعا

علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سجدہ کرتے تو کہتے : اللہم لک سجدت ولک أسلمت وبک آمنت سجد وجہي للذي خلقہ وصورہ فأحسن صورتہ وشق سمعہ وبصرہ تبارک اللہ أحسن الخالقين اے اللہ ! میں نے تیرے لیے اپنی پیشانی زمین سے ٹیک دی، اور تیرے ہی لیے میں اسلام لایا، اور تجھی پر میں ایمان لایا، میرے چہرے نے سجدہ کیا، اس ذات کے لیے جس نے اسے پیدا کیا، اور اس کی صورت گری کی، اور اچھی صورت گری کی، اور جس نے اس کے کان اور اس کی آنکھیں پھاڑیں، اللہ بڑی برکت والا ہے، اور سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے ۔

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، قال: حَدَّثَنِي عَمِّي الْمَاجِشُونُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ إِذَا سَجَدَ يَقُولُ اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ فَأَحْسَنَ صُورَتَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ.

It was narrated from Ali (RA) that: When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prostrated he would say: "Allahumma laka sajadtu wa laka aslamtu wa bika amantu sajada wajhi lilladhi khalaqahu wa sawwarahu fa ahsana suratahu wa shaqqa samahu wa basarahu, tabarak Allahu ahsanul-khaliqin (O Allah, to You I have prostrated and to You I have submitted, and in You I have believed. My face has prostrated to the One Who created it and shaped it and shaped it well, and brought forth its hearing and sight. Blessed be Allah the best of Creators").

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1126
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٨٩٨ و ١٠٥١، (تحفة الأشراف : ١٠٢٢٨) (صحیح )