Sahih Muslim 5508

لباس اور زینت کا بیانClothing and Adornment
صحیح

بڑھاپے میں زرد رنگ یا سرخ رنگ کے ساتھ خضاب کرنے کے استح کے اور سیاہ رنگ کے خضاب کی حرمت کے بیان میں

یحییٰ بن یحیی، ابوخیثمہ ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت ابوقحافہ (رض) فتح مکہ والے سال یا فتح مکہ کے دن لائے گئے یا خود آپ ﷺ کی خدمت میں آئے ان کے سر اور داڑھی (کے بال) شغام یا ثغامہ گھاس کی طرح (سفید) تھے آپ ﷺ نے ان کی عورتوں کو حکم فرمایا کہ بالوں کی سفیدی کو کسی چیز سے بدل دو ۔

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ أَوْ جَائَ عَامَ الْفَتْحِ أَوْ يَوْمَ الْفَتْحِ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ مِثْلُ الثَّغَامِ أَوْ الثَّغَامَةِ فَأَمَرَ أَوْ فَأُمِرَ بِهِ إِلَی نِسَائِهِ قَالَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْئٍ

Jabir reported that when Abu Quhafa (father of Abu Bakr) came in the year of Victory or on the Day of Victory (to the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) to pledge his allegiance to him) his head and his beard were white like hyssop. He (the Holy Prophet) commaded or the women were commanded by him that they should change this with something (that the colour of his hair should be changed).