عرفات سے مزدلفہ کی طرف واپسی اور اس رات مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی پڑھنے کے استح کے بیان میں
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ وَأُسَامَةُ رِدْفُهُ قَالَ أُسَامَةُ فَمَا زَالَ يَسِيرُ عَلَی هَيْئَتِهِ حَتَّی أَتَی جَمْعًا
زہیر بن حرب، یزید بن ہارون، عبدالملک بن ابی سلیمان، عطاء، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عرفہ سے واپس لوٹے تو حضرت اسامہ ؓ آپ ﷺ کی سواری پر آپ ﷺ کے پیچھے سوار تھے حضرت اسامہ ؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ چلتے رہے یہاں تک کہ مزدلفہ آگئے۔
Ibn Abbas (RA) reported that Allahs Messenger (may peace be upon, him) came back from Arafa and Usama (RA) was seated behind him. Usama said that he (the Holy Prophet) continued the journey in this very state until he came to Muzdalifa.