Sunan Ibne-Majah 951

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

951Sunan Ibne-Majah

جس چیز کے سامنے سے گز رنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَقْطَعُ الصَّلَاةَ: الْمَرْأَةُ، وَالْكَلْبُ، وَالْحِمَارُ.

عبداللہ بن مغفل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: عورت، کتے اور گدھے کا گزرنا نماز کو توڑ دیتا ہے ۔

It was narrated from ‘Abdullâh bin Mughaffal that the Prophet ﷺ said ﷺ “The prayer is severed by a woman, a dog and a donkey.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٦٥٤، ومصباح الزجاجة: ٣٤٣)، مسند احمد (٤/٨٦، ٥/٥٧) (صحیح )