Sunan Ibne-Majah 950

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

950Sunan Ibne-Majah

جس چیز کے سامنے سے گز رنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ أَبُو طَالِبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَقْطَعُ الصَّلَاةَ: الْمَرْأَةُ، وَالْكَلْبُ، وَالْحِمَارُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: عورت، کتے اور گدھے کا گزرنا نماز کو توڑ دیتا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "The prayer is severed by a woman, a dog and a donkey.(Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٩٢٩، ومصباح الزجاجة: ٣٤٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٢٥، ٢٩٩) (صحیح )