Sunan Ibne-Majah 933

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

933Sunan Ibne-Majah

جب نماز تیار ہو اور کھانا سامنے آجائے

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب شام کا کھانا سامنے رکھ دیا جائے، اور نماز بھی شروع ہو رہی ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "If food is served and the Iqamah for prayer is given, then start with the food. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ١٦ (٥٥٧)، سنن الترمذی/الصلاة ١٤٦ (٣٥٣)، سنن النسائی/الإمامة ٥١ (٨٥٤)، (تحفة الأشراف: ١٤٨٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ٤٢ (٦٧٢)، الأطعمہ ٥٨ (٥٤٦٣)، مسند احمد (٣/١٠٠، ١١٠، ١٦١، ٢٣١، ٢٣٨، ٢٤٩)، سنن الدارمی/الصلاة ٥٨ (١٣١٨) (صحیح )