Sunan Ibne-Majah 859

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

859Sunan Ibne-Majah

رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَإِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَجْعَلَهُمَا قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا رَكَعَ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ.

مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب تکبیر تحریمہ کہتے، تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کانوں کے قریب تک اٹھاتے، اور جب رکوع میں جاتے تو بھی اسی طرح کرتے (یعنی رفع یدین کرتے) ، اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو بھی ایسا ہی کرتے۔

It was narrated that Malik bin Huwairith said that when the Messenger of Allah ﷺ said Allahu Akbar, he would raise his hands until they were close to his ears; when he bowed in Ruku he did likewise, and when he raised his head from Ruku he did likewise. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الصلاة ٩ (٣٩١)، سنن ابی داود/الصلاة ١١٨ (٧٤٥)، سنن النسائی/ الافتتاح ٤ (٨٨٢)، التطبیق ١٨ (١٠٥٧)، ٣٦ (١٠٨٦، ١٠٨٧)، ٨٤ (١١٤٤)، (تحفة الأشراف: ١١١٨٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ٨٤ (٧٣٧)، سنن الدارمی/الصلاة ٤١ (١٢٨٦) (صحیح )