مغرب کی نماز میں قرات
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ هِيَ: لُبَابَةُ: أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا.
عبداللہ بن عباس ؓ اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں (ابوبکر بن ابی شیبہ نے کہا کہ ان کی والدہ کا نام لبابہ ہے) : انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو مغرب میں والمرسلات عرفا پڑھتے سنا۔
It was narrated that Ibn Abbas (RA) said, narrating from his mother (one of the narrators) Abu Bakr (RA) bin Abu Shaibah said:"(She was) Lubabah" that she heard the Messenger of Allah ﷺ reciting By the winds sent forth one after another in the Maghrib. (Sahih)