Sunan Ibne-Majah 730

اذان کا بیان

730Sunan Ibne-Majah

کلمات اقامت ایک ایک بارکہنا

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ، وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ بلال ؓ کو حکم دیا گیا کہ وہ اذان کے کلمات دو دو بار، اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہیں۔

It was narrated that Anas said: “BuldI was commanded to say the phrases of the Adhãn twice and the phrases of the Iqa’mah once.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )