Sunan Ibne-Majah 657

تیمم کا بیان

657Sunan Ibne-Majah

پٹی پر مسح

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: انْكَسَرَتْ إِحْدَى زَنْدَيَّ، فَسَأَلْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَى الْجَبَائِرِ. قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: أَنْبَأَنَا الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، نَحْوَهُ.

علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ میری ایک کلائی ٹوٹ گئی، میں نے نبی اکرم ﷺ سے پوچھا؟، تو آپ نے مجھے پٹیوں پر مسح کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated that ‘All bin Abu Tâlib said: “I broke one of my forearms and I asked the Prophet ﷺ about that. He told me to wipe over the bandages.” (Maudu’)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٠٧٧، ومصباح الزجاجة: ٢٤٧) (ضعیف جدا) (سند میں عمرو بن خالد کذاب ہے ) اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔