Sunan Ibne-Majah 656

تیمم کا بیان

656Sunan Ibne-Majah

حائضہ مہندی لگاسکتی ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُعَاذَةَ، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْعَائِشَةَ، قَالَتْ: تَخْتَضِبُ الْحَائِضُ؟ فَقَالَتْ: قَدْ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَخْتَضِبُ فَلَمْ يَكُنْ يَنْهَانَا عَنْهُ.

معاذہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: کیا حائضہ مہندی لگا سکتی ہے؟ انہوں نے کہا: ہم نبی اکرم ﷺ کے سامنے مہندی لگاتے تھے، لیکن آپ ہمیں منع نہ فرماتے ۔

It was narrated from Mu’âdh that a woman asked ‘ Aisha (RA) “Can a woman who is menstruating, dye her hands?” She said: “We were with the Prophet ﷺ and we used to dye our hands, and he did not tell us not to do that.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٧٩٧٢، ومصباح الزجاجة: ٢٤٦) (صحیح )