Sunan Ibne-Majah 653

تیمم کا بیان

653Sunan Ibne-Majah

حائضہ کے کپڑے میں نماز۔

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ عَلَيْهِ بَعْضُهُ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ وَهِيَ حَائِضٌ.

ام المؤمنین میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک چادر اوڑھ کر نماز پڑھی، اس چادر کا کچھ حصہ آپ پر تھا، اور کچھ مجھ پر تھا اور میں حیض کی حالت میں تھی۔

It was narrated from Maimunah that the Messenger of Allah ﷺ performed prayer wearing a wool cloak. Part of it was over him and part was over her, and she was menstruating. (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ١٢٥ (٣٦٩)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٣١ (٣٣٣)، صحیح مسلم/الصلا ة ٥٢ (٥١٣)، مسند احمد (٦/٣٣٠) (صحیح )