Sunan Ibne-Majah 651

تیمم کا بیان

651Sunan Ibne-Majah

حائضہ کے ساتھ کھانا

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَرَامِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ؟ فَقَالَ: وَاكِلْهَا.

عبداللہ بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے حائضہ کے ساتھ کھانے کے متعلق پوچھا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے ساتھ کھاؤ ۔

It was narrated that ‘Abdullâh bin Sa’d said: “I asked the Messenger of Allah ﷺ about eating with a menstruating woman and he said: ‘Eat with het”(Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٨٣ (٢١٢)، سنن الترمذی/الطہارة ١٠٠ (١٣٣)، (تحفة الأشراف: ٥٣٢٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٩٣)، سنن الدارمی/الطہارة ١٠٨ (١١١٣) (صحیح )