Sunan Ibne-Majah 524

پاکی کا بیان

524Sunan Ibne-Majah

اس لڑ کے کے پیشاب کے بیان میں جو کھانا نہیں کھا تا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، قَالَتْ: دَخَلْتُ بِابْنٍ لِي عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ، فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّ عَلَيْهِ.

ام قیس بنت محصن ؓ کہتی ہیں کہ میں اپنے ایک شیرخوار بچے کو لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس نے آپ کے اوپر پیشاب کردیا، آپ نے پانی منگوا کر اس پر چھڑک دیا۔

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٥٩ (٢٢٣)، الطب ١٠ (٥٦٩٣)، صحیح مسلم/الطہارة ٣١ (٢٨٧)، سنن ابی داود/الطہارة ١٣٧ (٣٧٤)، سنن الترمذی/ الطہارة ٥٤ (٧١)، سنن النسائی/الطہارة ١٨٩ (٣٠٣)، (تحفة الأشراف: ١٨٣٤٢)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الطہارة ٣٠ (١١٠)، مسند احمد (٦/٣٥٥، ٣٥٦)، سنن الدارمی/الطہارة ٥٣ (٧٦٨) (صحیح )