حوض کا ذکر۔
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُرَى فِيهِ أَبَارِيقُ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: حوض کوثر پر چاندی اور سونے کے جگ آسمان کے تاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے ۔
Anas bin Malik (RA) narrated that the Prophet ﷺ of Allah ﷺ said: One can see in it (the Cistern) jugs of gold and silver, like the number of stars in the sky." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الفضائل ٩ (٢٣٠٣)، (تحفة الأشراف: ١١٩٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٣٨) (صحیح )