Sunan Ibne-Majah 4304

زہد کا بیان

4304Sunan Ibne-Majah

حوض کا ذکر۔

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَيْنَ نَاحِيَتَيْ حَوْضِي كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَالْمَدِينَةِ، أَوْ كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَعُمَانَ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے حوض کے دونوں کناروں کا فاصلہ اتنا ہے جتنا صنعاء اور مدینہ میں یا مدینہ و عمان میں ہے ۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah ﷺ said: "The distance between the two ends of my Cistern is like the distance between San a and AI-Madinah, or between AI-Madinah and Amman." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الفضائل ١٠ (٢٣٠٣)، (تحفة الأشراف: ١٣٧٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الرقاق ٥٣ (٦٥٩١)، مسند احمد (٣/١٣٣، ٢١٦، ٢١٩) (صحیح )