Sunan Ibne-Majah 3986

فتنوں کا بیان

3986Sunan Ibne-Majah

ابتداء میں اسلام بیگانہ تھا۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، وسويد بن سعيد، قَالُوا: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا، وَسَيَعُودُ غَرِيبًا، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا اور عنقریب پھر اجنبی ہوجائے گا، تو ایسے وقت میں اس پر قائم رہنے والے اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Islam began as something strange and will go back to being strange, so glad tidings to the strangers." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الإیمان ٦٥ (١٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٤٧) (صحیح )