Sunan Ibne-Majah 3985

فتنوں کا بیان

3985Sunan Ibne-Majah

مشتبہ امور سے رک جانا۔

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ كَهِجْرَةٍ إِلَيَّ.

معقل بن یسار ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فتنوں (کے ایام) میں عبادت کرنا ایسے ہی ہے جیسے میری طرف ہجرت کرنا ۔

It was narrated from Maqil bin Ya s ar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Worship during the time of bloodshed is like emigrating to me." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الفتن ٢٦ (٢٩٤٨)، سنن الترمذی/الفتن ٣١ (٢٢٠١)، (تحفة الأشراف: ١١٤٧٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٥، ٢٧، ٣٧) (صحیح )