مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اچھا خواب نبوت کا سترواں حصہ ہے ۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) said: A righteous dream is one of the seventy parts of prophecy.’”(Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرؤیا (٢٢٦٥)، (تحفة الأشراف: ٧٨٣٧، ٧٩٥٧) (صحیح )