Sunan Ibne-Majah 3896

خوابوں کی تعبیر کا بیان

3896Sunan Ibne-Majah

مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتِ الْمُبَشِّرَاتُ.

ام کرز کعبیہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: نبوت ختم ہوگئی لیکن مبشرات (اچھے خواب) باقی ہیں ۔

It was narrated that Umm Kurz Al-Kabiyyah said: "I heard the Messenger of Allah( ﷺ saw) say: Prophecy is gone, but good dreams remain." (Hasan)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٣٤٨، ومصباح الزجاجة: ١٣٦٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٨١)، سنن الدارمی/الرؤیا ٣ (٢١٨٤) (صحیح )