Sunan Ibne-Majah 3776

آداب کا بیان۔

3776Sunan Ibne-Majah

تین آدمی ہوں تو وہ (آپس میں) سرگوشی نہ کریں۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ اگر تین آدمی موجود ہوں تو تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی باہم سرگوشی کریں۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) forbade two to converse (privately) to the exclusion of a third." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧١٧٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ٤٥ (٦٢٨٨)، صحیح مسلم/السلام ١٥ (٢١٨٤)، سنن ابی داود/الأدب ٢٩ (٤٨٥١)، موطا امام مالک/الکلام ٦ (١٤)، مسند احمد (١/٤٢٥، ٤٦٢، ٤٦٤) (صحیح )