Sunan Ibne-Majah 3772

آداب کا بیان۔

3772Sunan Ibne-Majah

راستہ میں پڑ اؤ ڈالنے کی ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَنْزِلُوا عَلَى جَوَادِّ الطَّرِيقِ، وَلَا تَقْضُوا عَلَيْهَا الْحَاجَاتِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم نہ راستہ کے درمیان قیام کرو، اور نہ وہاں قضائے حاجت کرو ١ ؎۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Do not camp in the middle of the road, or relieve yourselves there." (Daif)

Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ آنے جانے والوں کو اس سے تکلیف ہوگی، دین اسلام نے کوئی بات نہیں چھوڑی یہاں تک صفائی کا انتظام بھی اس میں موجود ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ٦٣ (٢٥٧٠)، (تحفة الأشراف: ٢٢١٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٠٣) (صحیح )