Sunan Ibne-Majah 3771

آداب کا بیان۔

3771Sunan Ibne-Majah

سوتے وقت آگ بجھا دینا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَهَانَا: فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں بہت سی باتوں کا حکم دیا، اور بہت سی باتوں سے منع فرمایا: (ان میں سے ایک بات یہ بھی ہے کہ) آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (سوتے وقت) چراغ بجھا دیا کریں۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) commanded us (to do some things) and forbade us (to do some things), and he commanded us to extinguish our lamps." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٧٩٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ٤٩ (٦٢٩٥)، صحیح مسلم/الأشربة ١٢ (٢٠١٣)، سنن ابی داود/الأشربة ٢٢ (٣٧٣١) (صحیح )