Sunan Ibne-Majah 377

پاکی کا بیان

377Sunan Ibne-Majah

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.

ام المؤمنین میمونہ ؓ کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn Abbas (RA) that his maternal aunt Maimunah said: "The Messenger of Allah ﷺ and I used to take a bath from a single vessel.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٠ (٣١٩)، سنن الترمذی/الطہارة ٤٦ (٦٢) سنن النسائی/الطہارة ١٤٦ (٢٣٧)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٢٩) (صحیح )