Sunan Ibne-Majah 376

پاکی کا بیان

376Sunan Ibne-Majah

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، نَبَّأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ and I would take a bath from a single vessel."

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٠ (٣١٩)، سنن النسائی/الطہارة ٥٨ (٧٢)، ١٤٤ (٢٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٦٤٤٩، ١٦٥٨٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ٢ (٢٥٠)، ١٩ (٢٦١)، سنن ابی داود/الطہارة ٣٩ (٧٧)، الغسل ٨ (٤١١)، مسند احمد (٦/١٧١، ٢٦٥، ١٧٢، ٢٣٠)، سنن الدارمی/الطہارة ٦٨ (٧٧٦)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ٦٠٤) (صحیح )