Sunan Ibne-Majah 3752

آداب کا بیان۔

3752Sunan Ibne-Majah

بال صفا پاؤ ڈر استعمال کرنا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاطَّلَى وَوَلِيَ عَانَتَهُ بِيَدِهِ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنی شرمگاہ پر اپنے ہاتھ سے خود بال صاف کرنے کا پاؤڈر لگایا۔

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet(saw) would coat (with hair removing chemical) and remove the pubic hairs with his hand. (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨١٤٧، ومصباح الزجاجة: ١٣١٢) (ضعیف) (حبیب بن أبی ثابت اور ام سلمہ ؓ کے درمیان انقطاع کی وجہ سے یہ حدیث ضعیف ہے )