Sunan Ibne-Majah 3746

آداب کا بیان۔

3746Sunan Ibne-Majah

جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْأَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ.

ابومسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے (لہٰذا وہ دیانتداری سے مشورہ دے) ۔

It was narrated from Abu Masud that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "One who is consulted is entrusted." (Hasan)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٩٨٨، ومصباح الزجاجة: ١٣٠٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٧٤)، سنن الدارمی/السیر ١٣ (٢٤٩٣) (صحیح )