جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے (لہٰذا وہ ایمانداری سے مشورہ دے) ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "One who is consulted is entrusted. (Hasan)
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأدب ١٢٣ (٥١٢٨)، سنن الترمذی/الأدب ٥٧ (٨٨٢٢)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٧٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٨٩) (صحیح )