اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ،، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَأْتِينَا فَيَقُولُ لِأَخٍ لِي وَكَانَ صَغِيرًا: يَا أَبَا عُمَيْرٍ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، تو میرا ایک چھوٹا بھائی تھا، آپ اسے ابوعمیر کہہ کر پکارتے تھے ١ ؎۔
It was narrated that Anas said: "The Prophet(saw) used to come to us and say to a brother of mine, who was small: O Abu Umair’” (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: انہوں نے ہی نغیر نامی چڑیا پا لی ہوئی تھی آپ ﷺ دل لگی کے طور پر اس سے پوچھا کرتے اسے ابو عمیر نغیر چڑیا تمہاری کہاں ہے۔
Takhrij · تخریج
أنظرحدیث رقم: ٣٧٢٠، (تحفة الأشراف: ١٦٩٢) (صحیح )