Sunan Ibne-Majah 3736

آداب کا بیان۔

3736Sunan Ibne-Majah

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٣٣٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/فرض الخمس ٧ (٣١١٤)، صحیح مسلم/الآداب ١ (٢١٣٣)، سنن الترمذی/الأدب ٦٨ (٢٨٤٢) (صحیح )