نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا: تم لوگ میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ۔
It was narrated from Muhammad that the heard Abu Hurairah (RA) say: "Abul-Qasim(ra) said: Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ٣٩ (١١٠)، والأدب ١٠٦ (٦١٨٨)، صحیح مسلم/الآداب ١ (٢١٣٤)، سنن ابی داود/الأدب ٧٤ (٤٩٦٥)، (تحفة الأشراف: ١٤٤٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٤٨، ٢٦٠ ٢٧٠، ٣٩٢، ٥١٩)، سنن الدارمی/الاستئذان ٥٨ (٢٧٣٥) (صحیح )