Sunan Ibne-Majah 3718

آداب کا بیان۔

3718Sunan Ibne-Majah

عذر کرنا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ مِينَاءَ، عَنْ جُودَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اعْتَذَرَ إِلَى أَخِيهِ بِمَعْذِرَةٍ فَلَمْ يَقْبَلْهَا، كَانَ عَلَيْهِ مِثْلُ خَطِيئَةِ صَاحِبِ مَكْسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ مِينَاءَ، عَنْ جُودَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.

جو ذان کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائی سے معذرت کرے، اور پھر وہ اسے قبول نہ کرے تو اسے اتنا ہی گناہ ہوگا جتنا محصول (ٹیکس) وصول کرنے والے کو اس کی خطا پر ہوتا ہے ۔

It was narrated from Jawdan that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "If a man makes an excuse to his brother and he does not accept it, he will bear a burden of sin like that of the taxcollector." (Daif) Another chain with similar wording.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٢٧١، ومصباح الزجاجة: ١٢٩٩) (ضعیف) (سند میں جو ذان کو شرف صحبت حاصل نہیں، بلکہ مجہول ہیں ) اس سند سے بھی اسی کے مثل مرفوعاً مروی ہے۔ تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٢٧١)، ومصباح الزجاجة: ١٣٠٠) (ضعیف) (جوذان صحابی نہیں، بلکہ مجہول روای ہیں )