Sunan Ibne-Majah 3717

آداب کا بیان۔

3717Sunan Ibne-Majah

جو کسی نشست سے اٹھے پھر واپس آئے تو وہ اس نشست کا زیادہ حقدار ہے۔

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ عَنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ رَجَعَ، فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھ کر چلا جائے، پھر واپس آئے تو وہ اپنی جگہ (پر بیٹھنے) کا زیادہ حقدار ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ (saw) said: "When one of you gets up from his spot, then comes back, he has more right to it." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٦٢١، ومصباح الزجاجة: ١٢٩٨)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/السلام ١٢ (٢١٧٩)، سنن ابی داود/الأدب ٣٠ (٤٨٥٣)، مسند احمد (٢/٣٤٢، ٥٢٧)، سنن الدارمی/الإستئذان ٢٥ (٢٦٩٦) (صحیح )