بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ صِبْيَانٌ، فَسَلَّمَ عَلَيْنَا.
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، (اس وقت) ہم بچے تھے تو آپ نے ہمیں سلام کیا۔
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah ﷺ came to us, and we were young boys, and he greeted us with (the greeting of) peace."
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦٨٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ١٥ (٦٢٤٧)، صحیح مسلم/السلام ٧ (٢١٦٨)، سنن ابی داود/الأدب ١٤٧ (٥٢٠٢)، سنن الترمذی/الاستئذان ٨ (٢٦٩٦)، مسند احمد (٣/١٦٩)، سنن الدارمی/الاستئذان ٨ (٢٦٧٨) (صحیح )