جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ،دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ، تَعْنِي ضَفَائِرَ.
ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب مکہ میں (فتح کے روز) داخل ہوئے، تو آپ کے سر میں چار چوٹیاں تھیں ١ ؎۔
It was narrated that Mujahid said: "Umm Hani said: When the Messenger of Allah ﷺ entered Makkah he had four braids.": (Daif)
Notes · وضاحت
١ ؎: ممکن ہے کہ گرد و غبار سے بچنے کے لئے آپ نے بالوں کو گوندھ کر چوٹیاں بنا لی ہوں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الترجل ١٢ (٤١٩١)، سنن الترمذی/اللباس ٣٩ (١٧٨١)، (تحفة الأشراف: ١٨٠١١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٤١، ٤٢٥) (صحیح )