خضاب ترک کرنا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ شَيْبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَ عِشْرِينَ شَعَرَةً.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا بڑھاپا تقریباً ً بیس بال کا تھا ١ ؎۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The white hair of the Prophet ﷺ numbered approximately twenty." (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی آپ کے تقریباً بیس بال سفید تھے۔
Takhrij · تخریج
تفردبہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٩١٤، ومصباح الزجاجة: ١٢٦٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٩٠) (صحیح )