Sunan Ibne-Majah 3622

لباس کا بیان

3622Sunan Ibne-Majah

مہندی کا خضاب۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدَّيْلَمِيِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ.

ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بالوں کی سفیدی بدلنے کے لیے سب سے بہترین چیز مہندی اور کتم ہے ١ ؎۔

It was narrated from Abu Dharr (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The best things with which you change gray hair are henna and Kaiam" (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: كَتَمُ: ایک پودا ہے جس کی جڑ سے خضاب بنایا جاتا ہے، نیز اس کو جوش دے کر روشنائی تیار کی جاتی ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الترجل ١٨ (٤٢٠٥)، سنن الترمذی/اللباس ٢٠ (١٧٥٣)، سنن النسائی/الزینة ١٦ (٥٠٨١، ٥٠٨٢)، (تحفة الأشراف: ١١٩٢٧، ١٨٨٨٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٤٧، ١٥٠، ١٥٤، ١٥٦، ١٦٩) (صحیح )