Sunan Ibne-Majah 3621

لباس کا بیان

3621Sunan Ibne-Majah

مہندی کا خضاب۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُخْبِرَانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْيَهُودَ، وَالنَّصَارَى، لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے، تو تم ان کی مخالفت کرو (یعنی خضاب لگاؤ) ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) attributed to the Prophet ﷺ "The Jews and the Christians do not dye (their hair),so differ from them." (Sahih)

Notes · وضاحت
بالکل سیاہ رنگ سے اجتناب کیا جائے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأنبیاء ٥٠ (٣٤٦٢)، اللباس ٦٧ (٥٨٩٩)، صحیح مسلم/اللباس ٢٥ (٢١٠٣)، سنن ابی داود/الترجل ١٨ (٤٢٠٣)، سنن النسائی/الزینة ١٤ (٥٠٧٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٨٠، ١٥١٤٢)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ٢٠ (١٧٥٢)، مسند احمد (٢/٢٤٠، ٢٦٠، ٣٠٩، ٤٠١) (صحیح )