Sunan Ibne-Majah 3491

طب کا بیان

3491Sunan Ibne-Majah

داغ دے کر علاج کرنا۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ، حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْأَفْطَسُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: الشِّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ: شَرْبَةِ عَسَلٍ، وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ، وَكَيَّةٍ بِنَارٍ، وَأَنْهَى أُمَّتِي عَنِ الْكَيِّ، رَفَعَهُ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ شفاء تین چیزوں میں ہے: گھونٹ بھر شہد پینے میں، پچھنا لگانے میں اور انگار سے ہلکا سا داغ دینے میں، اور میں اپنی امت کو داغ دینے سے منع کرتا ہوں، یہ حدیث ابن عباس ؓ نے مرفوع روایت کی ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbãs said: “Healing is in three things A drink of honey, the lass of the cupper, and uterizjng with fire, but I forbid my nation to use cauterization.” And he attributed it to the Prophet ﷺ . (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطب ٣ (٥٦٨٠، ٥٦٨١)، (تحفة الأشراف: ٥٥٠٩) (صحیح )