داغ دے کر علاج کرنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْأَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنِ اكْتَوَى أَوِ اسْتَرْقَى، فَقَدْ بَرِئَ مِنَ التَّوَكُّلِ.
مغیرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے (آگ یا لوہا سے بدن) داغنے یا منتر (جھاڑ پھونک) سے علاج کیا، وہ توکل سے بری ہوگیا ١ ؎۔
It was narrated from "Aqqar bin AI-Mughirah from his father that the Prophet ﷺ said: "Whoever seeks treatment by cauterization, or with Ruqyah, then he has aboslved himself of reliance upon Allah." (Hasan)
Notes · وضاحت
١ ؎: وہ دم (جھاڑ پھونک) ممنوع ہے جس میں شرکیہ الفاظ یا ایسے الفاظ ہوں جو معنی و مفہوم کے لحاظ سے واضح نہ ہوں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطب ١٤ (٢٠٥٥)، (تحفة الأشراف: ١١٥١٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢٤٩، ٢٥١، ٢٥٣) (صحیح )