Sunan Ibne-Majah 3477

طب کا بیان

3477Sunan Ibne-Majah

پچھنے لگانے کا بیان۔

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ، إِلَّا كُلُّهُمْ، يَقُولُ لِي: عَلَيْكَ يَا مُحَمَّدُ بِالْحِجَامَةِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: معراج کی رات میرا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا اس نے یہی کہا: محمد ( ﷺ ) ! آپ پچھنے کو لازم کرلیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "On the night on which I was taken on the Night Journey (Isra), I did not pass by any group of angels but all of them said to me: O Muhammad ﷺ , you should use cupping:" (Daif)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطب ١٢ (٢٠٥٣)، (تحفة الأشراف: ٦١٣٨)، وقد أخرجہ: (١/٣٥٤) (صحیح) (سند میں عباد بن منصور صدوق اور مدلس ہیں، اور آخری عمر میں حافظہ میں تبدیلی پیدا ہوگئی تھی، لیکن شواہد کی وجہ سے حدیث صحیح ہے، ملاحظہ ہو: حدیث ٣٤٧٩ ، وحدیث ابن عمر فی مسند البزار و سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: ٢٢٦٣ )