Sunan Ibne-Majah 3421

مشروبات کا بیان

3421Sunan Ibne-Majah

مشکیزہ کو منہ لگا کر پینا

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فَمِ السِّقَاءِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مشک کے منہ سے پانی پیا جائے۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade drinking (directly) from the mouth of a water skin." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأشربة ٢٤ (٥٦٢٩)، (تحفة الأشراف: ٦٠٥٦)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأشربة ١٤ (٣٧١٩)، الأطعمة ٢٥ (٣٧٨٦)، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٥)، سنن النسائی/الضحایا ٤٣ (٤٤٥٣)، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٤١، ٢٩٣، ٣٣٩)، سنن الدارمی/الأشربة ١٩ (٢١٦٣) (صحیح )