Sunan Ibne-Majah 3347

کھانوں کے ابواب

3347Sunan Ibne-Majah

جو کی روٹی

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَبِيتُ اللَّيَالِي الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا، وَأَهْلُهُ لَا يَجِدُونَ الْعَشَاءَ، وَكَانَ عَامَّةَ خُبْزِهِمْ خُبْزُ الشَّعِيرِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسلسل کئی راتیں بھوکے گزارتے، اور ان کے اہل و عیال کو رات کا کھانا میسر نہیں ہوتا، اور اکثر ان کے کھانے میں جو کی روٹی ہوتی۔

it was narrated that lbn Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ used to spend many nights in a row hungry and his family could find no supper, and usually their bread was barley bread. (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزہد ٣٨ (٢٣٥٧)، (تحفة الأشراف: ١٦٠١٤)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الرقاق (٢٩٧٠) (حسن )