Sunan Ibne-Majah 3346

کھانوں کے ابواب

3346Sunan Ibne-Majah

جو کی روٹی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَيُحَدِّثُ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ، حَتَّى قُبِضَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ محمد ﷺ کے اہل و عیال نے کبھی بھی جو کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "The family of Muhammad ﷺ never ate their fill of barley bread until he was taken (i.e. died)." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزہد ١ (٢٩٧٠)، سنن الترمذی/الزہد ٣٨ (٢٣٥٧)، الشمائل (١٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٤٠١٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٩٨، ٤٣٤، ٤/٤٤٢، ٦/١٢٨، ١٥٦، ١٨٧، ٢٥٥، ٢٧٧) (صحیح )