Sunan Ibne-Majah 3332

کھانوں کے ابواب

3332Sunan Ibne-Majah

دو دو، تین تین کھجوریں ملا کر کھانا منع ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَعْدٍ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، وَكَانَ سَعْدٌ يَخْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ يُعْجِبُهُ حَدِيثُهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الْإِقْرَانِ، يَعْنِي: فِي التَّمْرِ.

ابوبکر ؓ کے غلام سعد ؓ (جو نبی اکرم ﷺ کے خادم تھے، اور آپ کو ان کی گفتگو اچھی لگتی تھی) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا، یعنی کھجوروں کو۔

It was narrated from Sad the freed slave of Abu Bakr (RA) - and Sad used to serve the Messenger of Allah ﷺ and he liked this Hadith - that. the Prophet ﷺ P.U.B.H forbade eating two dates at once.(Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤٤٥٢، ومصباح الزجاجة: ١١٤٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/١٩٩) (صحیح )