دو دو، تین تین کھجوریں ملا کر کھانا منع ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ.
جبلہ بن سحیم سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی دو دو کھجوریں ملا کر کھائے، یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لے۔
Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ forbade eating dates at once unless he lids companions permission to do so.” (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المظالم ١٤ (٢٤٥٥)، الشرکة ٤ (٢٤٨٩)، صحیح مسلم/الأشربة ٢٥ (٢٠٤٥)، سنن ابی داود/الأطعمة ٤٤ (٣٨٣٤)، سنن الترمذی/الأطعمة ١٦ (١٨١٤)، (تحفة الأشراف: ٦٦٦٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٧، ٤٤، ٣٦، ٦٠، ٧٤، ٨١، ١٠٣، ١٣١)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢٥ (٢١٠٣) (صحیح )